بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 16.1°C
Tuesday, 10 November 2026 | پاکستان: 1 جمادی الثانی 1448

خشک سردی کی لہر برقرار، آئندہ روز بھی بارش کا کوئی امکان نہیں

Friday, 26 December, 2025

اسلام آباد:پنجاب میں خشک سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ آئندہ روز بھی بارش کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔صوبہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد جبکہ ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔
ادھر لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک بار پھر دوسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے جہاں اے کیو آئی کی اوسط شرح 335 ریکارڈ کی گئی۔

 

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *