بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 16.1°C
Tuesday, 10 November 2026 | پاکستان: 1 جمادی الثانی 1448

گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، اب ملک فخر کیساتھ 2026 میں داخل ہو رہا ہے، خواجہ آصف

Friday, 26 December, 2025

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کھنڈرات چھوڑ گئی تھی، تاہم ملک اب فخر کے ساتھ 2026 میں داخل ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کھنڈرات پر اب عمارت بننا شروع ہو چکی ہے، جو گزشتہ حکومت چھوڑ کر گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اہم معاملات میں اب پاکستان کے مقف کو بہت سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حکومت کے اقدامات اور پالیسی کے نتیجے میں پاکستان 2026 میں عزت اور فخر کے ساتھ داخل ہونے جا رہا رہا ہے۔

 

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *