بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.9°C
Thursday, 08 October 2026 | پاکستان: 27 ر بیع الثانی 1448
آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے:ایران

آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے:ایران

Thursday, 8 October, 2026

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے سیاسی نائب کمانڈر کرنل علی محمد کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ہو رہی ہے تو بین الاقوامی منڈیوں میں اس کا اثر کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ بین الاقوامی توانائی منڈیاں بھی امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پہچانتی ہیں، جانتی ہیں ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں۔

 

ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا امریکا نے اگر ایرانی بحریہ تباہ کردی ہے تو امریکی بحری جہاز ہرمز سے 600 سے 700 کلومیٹر دور کیوں چلے گئے ہیں؟، حقیقت یہ ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *