اداریہ کالم

چین کے نائب وزیراعظم کی پاکستان آمد

پاکستان کی خصوصی دعوت پر چین کے نائب وزیر اعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہن گئے ہیں،یہ دورہ یکم اگست 2023 تک جاری رہے گا۔چین کے نائب وزیر اعظم اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ہی لیفینگ اس دوران پاک چین اقتصادی راہداری کے 10 سال مکمل ہونے پر ہونے والی تقریب […]

Read More
اداریہ کالم

کرب و بلا کا پیغام امت مسلمہ کے نام

اسلامی سال کا پہلا مہینہ ماہ محرم الحرام اور آج یوم عاشورہ اپنی تمام ترشان وشوکت عظمت ورفعت کے ساتھ امت مسلمہ پر سایہ افگن ہے۔ماہ محرم باالخصوص یوم عاشورا کو ایک خاص مقام واہمیت حاصل ہے۔یہ چار حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے ۔ اسلام کی آمد سے قبل اہل عرب اس کی […]

Read More
اداریہ کالم

پارلیمنٹ میں نئی ترامیم کی منظوری

پارلیمنٹ نے الیکشن کے حوالے سے کچھ نئی ترامیم منظورکی ہیں جس کے تحت نگران حکومت کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ پہلے سے جاری منصوبہ جات کے حوالے سے مختلف اداروں کے ساتھ اب بات چیت کرنے کی اہل ہوگی ، اس کے ساتھ ساتھ ان ترامیم میں الیکشن کے انعقاد کے […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کادل افروز خطاب

موجودہ حکمرانوں کو حکومت میں آنے سے قبل اس بات کا علم تھا کہ و ہ ایک بھاری ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے جارہے ہیں جس میں ان کی پوری سیاست داو¿ پر لگ سکتی ہے کیونکہ اقتصادی طور پر ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا ، نصف صدی پرانے دوست اس نازک مرحلے پر […]

Read More
اداریہ کالم

نئے انڈسٹریل زونز کا قیام وزیر اعظم کی خواہش

پاکستان میںگزشتہ 75سالوں میں جو بھی حکومت برسراقتدار آئی اس نے عوام الناس کو یہی بتا یا کہ ملک شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور جانی والی حکومت ان کیلئے اربوں روپے کا خسارہ چھوڑ گئی ہے اور یہ کہ انہوں نے حکومت سنبھال کر ملک کو ٹوٹنے سے بچایا ہے ، حالانکہ ان […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم پاکستان کا خطاب

وزیر اعظم پاکستان نے قوم کو امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ انشاءاللہ آنیوالی حکومت اگر مسلم لیگ کو ملی تو عوامی خواہشات کے مطابق پاکستان میں تعمیر و ترقی کا ایک نیا عہد رقم کریں گے ، اس بات میں کوئی شک نہیں اورکوئی دوسری رائے نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ نے پاکستان کو […]

Read More
اداریہ کالم

بجلی کے نرخوں میں اضافہ آخر کب تک

محسوس تو یوں ہورہا ہے کہ حکومت خود ہی عوام کو اس بات پر مجبور کررہی ہے کہ یا تو وہ حکومت کیخلاف احتجاج کرنے کیلئے سڑکوں پر آجائیں یا پھر اپنا مال واسباب بیچ کر یہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوجائیں اس کی وجہ یہ ہے کہ حکومت عوام کو سہولت فراہم کی بجائے […]

Read More
اداریہ کالم

سویڈن میں ایک بارپھرتوہین قرآن کاواقعہ

دنیابھرمیں مسلمانوں کے دلی جذبات کاخیال نہ کرتے ہوئے ایک بارپھر سویڈن میںاللہ کی الہامی کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی ہے جس سے پوری دنیا میں بسنے والے مسلمانوں کے درمیان ایک بارپھر دکھ اوررنج وغم کی لہردوڑ گئی ہے۔سویڈن ایک عام شخص کوتو اتنی آزادی دینے کاقائل ہے مگر دوسری جانب […]

Read More
اداریہ

کورکمانڈرز کانفرنس سے سپہ سالار کا خطاب

ُٓپاکستان میں دہشتگردی ایک سنگین مسئلہ ہے ،جسے ختم کرنے کیلئے ہم گزشتہ دو دہائیوں سے ایک طویل اور صبر آزما جنگ لڑنے میں مصروف ہیں، اگر یہ جنگ اعلانیہ ہوتی تو کب کی ختم ہوچکی تھی اور اس کا فیصلہ ہوچکا ہوتا مگر پاکستان دشمن قوتیں اسے گوریلا طرز پر لڑنے میں مصروف ہیں […]

Read More
اداریہ کالم

پاک ایران اقتصادی تعاون وقت کی ضرورت

پاک فوج کے سپہ سالار جنہوں نے اپنادورہ ایران مکمل کرکے وطن واپس پہنچ چکے ہیں، اپنے اس دوروزہ دورے کے دوران انہوںنے وہاں کی اعلیٰ ،سول وعسکری قیادت کے ساتھ مفصل ملاقاتیںکیں اور خطے میں سیکیورٹی کے حالات کی بہتری کے لئے نہ صر ف تجاویز پیش کیں بلکہ ان پر عملی اقدامات اٹھانے […]

Read More