سا ئنس و ٹیکنالوجی

ڈارک ویب پر انٹرنیٹ صارفین کے ڈیٹا کی فروخت کا انکشاف

ٹیمپا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا ممکنہ طور پر ڈارک ویب پر مہنگے داموں فروخت کیا جارہا ہے۔ڈیجیٹل شیڈوز فوٹون ریسرچ ٹیم کی جانب سے مرتب کی جانے والی رپورٹ کےمطابق گزشتہ برس تقریباً 25 ارب فون نمبر، ای میل ایڈریس،کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور لاگ اِن کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا

کراچی: سال کا پہلا لیکن قدرے نایاب سورج گرہن آج رونما ہورہا لیکن اسے پاکستان میں دیکھنا ممکن نہ ہوگا۔محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے کہ ہمارے مقامی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہوگا ۔ دھیرے دھیرے سورج کو گرہن لگتے ہوئے وہ 7 بج کر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

برطانیہ میں واٹس ایپ پر پابندی کا خطرہ

لندن: سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس یپ کو برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔اس بل کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹورکنگ پلیٹ فارم پر غیر قانونی مواد ڈھونڈ کر ختم کرنے کی ذمہ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چین نے خلائی اسٹیشن پر آکسیجن کی 100 فیصد ضروری مقدار بنانے کا دعویٰ کردیا

بیجنگ: چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے ہی خلائی اسٹیشن پر عملے کے لیے ضروری آکسیجن کی 100 فیصد مقدار بنانے میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس طرح زمین سے ہر سال 6 ٹن کے برابر آکسیجن منگوانے کی ضرورت ختم ہوچکی ہے۔فی الحال اس اسٹیشن پر شینزو 15 کا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اب واٹس ایپ میسج فارورڈ کرتے وقت پس منظر شامل کرنا ممکن

کیلیفورنیا: دنیا بھر میں غیرمعمولی شہرت رکھنے والی واٹس ایپ، ایپ نے تازہ ترین کاوش میں فارورڈ میسجنگ پر اپنی توجہ مرکوز کی ہے۔اب آپ کوئی بھی پیغام آگے بھیجتے (فارورڈ) ہوئے اس میں پس منظر اور دیگر معمولات شامل کر سکتے ہیں۔ اس سے پیغام پڑھنے والا اسے بہتر طور پر سمجھ سکے گا۔انسٹاگرام، […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سائنسدانوں نے کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی

روم، اٹلی: اطالوی سائنسدانوں نے ایسی بیٹری کا پروٹوٹائپ (اولین نمونہ) بنایا ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے۔اٹالیئن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) کے ڈاکٹر ماریو کیرونی نے عین انسانی جسم اور خلیات میں جاری حیاتی کیمیائی ردِ عمل (ریڈوکس ری ایکشن) پر کام کرنے والی بیٹری تیار کی ہے۔اس بیٹری کےاینوڈ وٹامن […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے پاکستان سے اپ لوڈ ہونے والی 1 کروڑ 27 ہزار کے قریب ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے اکتوبر سے دسمبر 2022ء کے درمیان کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 1 کروڑ 26 لاکھ 80 ہزار کے قریب پاکستان سے اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیوز حذف کردیں۔ٹک ٹاک کی جانب سے سنہ 2022ء کی چوتھی سہ ماہی (اکتوبر-دسمبر2022ء) کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

35 ہزار سال قبل مصری باشندہ کیسا دکھتا تھا؟

براسیلیا: برازیل کے ماہرین نے ڈجیٹل امیجنگ کا استعمال کرتے ہوئے 35 ہزار سال قبل رہنے والے مصری شخص کے چہرے کی ہوبہو نقل بنائی ہے۔موئسر الیاس سینٹوس (ایک ماہر آثار قدیمہ) اور سسیرو موریاس (ایک 3D ڈیزائنر) نے مل کر ڈیجیٹل امیج کو بنانے کے لیے مصر میں آثار قدیمہ کے مقام پر پائے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

کویت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف

کویت سٹی: کویت نے نیوز اینکرز کے پیشے میں ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تیار کردہ نیوز اینکر متعارف کرائی ہے جو نیوز بلیٹن پیش کرے گی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کویت نیوز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کرتے ہوئے سنہرے بالوں والی نیوز اینکر کی نقاب کشائی کی جس کا نام ’فدھا‘ رکھا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

صرف ہونٹوں کی حرکات پڑھ کرالفاظ سنانےوالی سونارعینک

اتھیکا، نیویارک: بعض افراد گویائی سے محروم ہوتے ہیں لیکن ہونٹ ہلاکر الفاظ ادا کرسکتے ہیں۔ اسی طرح بہت شوروغل میں بھی لوگوں کی آواز نہیں آتی۔ اب اس کیفیت کو ایک انقلابی عینک سے حل کیا جاسکتا ہے جس میں سونار ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔تجرباتی طور پر یہ عینک کورنیل یونیورسٹی میں واقع […]

Read More