بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 20.7°C
Wednesday, 18 November 2026 | پاکستان: 9 جمادی الثانی 1448
ملائیشیا

پاکستانیوں کیلئے ملائیشیا کی بڑی پیشکش! 20 سالہ رہائشی ویزا حاصل کرنے کا موقع، جانیے شرائط کیا ہیں؟

Wednesday, 18 November, 2026

ملائیشیا نے پاکستانیوں کے لیے خصوصی گولڈن ویزا جاری کرے گا۔ مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کے نام سے 5 سے 20 سال تک کے طویل المدتی رہائشی پروگرام گولڈن ویزے اب پاکستانی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ ویزا سرمایہ کاری یا طویل قیام کی بنیاد پر باہر کے افراد کو ملائیشیا میں رہنے کی سہولت فراہم کرے گا۔

ملائیشیا حکومت نے حالیہ پالیسیوں میں ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام کو نئے اور آسان درجات میں تقسیم کیا ہے تاکہ ہر فرد اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکے۔ ملائیشیا مائی سیکنڈ ہوم پروگرام بیرون ملک مقیم افراد کے لیے اہم مواقع فراہم کر رہا ہے اس پروگرام کے ذریعے پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان عوامی رابطے بڑھیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *