بجٹ میں تاخیر
حکومت نے اس فیصلے کی کوئی وضاحت پیش کیے بغیر مالی سال 27 کے بجٹ کا اعلان ملتوی کر دیا ہے۔سرکاری اعلان کی غیر موجودگی میں، تاخیر کے پیچھے وجوہات کے بارے میں میڈیا میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔سب سے زیادہ قابل فہم وضاحت آئی ایم ایف کے ساتھ حل نہ ہونے والے مسائل ہیں،خاص […]
