آئندہ مالی سال کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 9 ارب ڈالر سے بڑھ جائے گا April 28, 2023 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران جاری کھاتوں کے خسارے کا تخمینہ 9 ارب 20 کروڑ ڈالر لگایا ہے جس کا مطلب ہے کہ پاکستان کو آئندہ مالی سال کے دوران 34 ارب ڈالر کے بیرونی « مزید پڑھیں