آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا لڈو پیڑہ نہیں بلکہ ایک چیلنجنگ پروگرام ہے، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم نہیں ہوئی بلکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتمیں کم کیں۔یہ بات انہوں نے لاہور میں وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگری کلچر لون اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ […]
