آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے اخراجات میں کمی اور نجکاری کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے نگران حکومت سے اسٹینڈ بائی پروگرام کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا جن میں اخراجات میں کمی، اداروں کی نجکاری اور 203 سرکاری کمپنیوں کو منسٹریز سے نکال کر وزارت خزانہ کے ماتحت کرنے کے مطالبات شامل ہیں۔ آئی ایم ایف کی شرائط سے نگران حکومت […]
