آئی ایم ایف کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کے لیے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
