دبئی پورٹ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان کی جنرل قمر باجوہ سے ملاقات September 25, 2022 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے بتایا کہ شیخ احمد سلطان نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا « مزید پڑھیں