آرمی چیف کی معیشت کی بحالی کیلیے نگران حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: نگران وزیراعظم کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری کونسل کےا قدامات کا جائزہ لیا گیا۔ سرمایہ کاری کونسل کے اقدام کو جاری رکھنے کے لیے کی چوتھی ایپکس کمیٹی کا اجلاس اج منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کی۔وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں آرمی […]