نیب ترامیم کالعدم کیس ، آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ بند کردیں ، چیف جسٹس May 16, 2024 سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ آرڈیننس لانا ہے تو پارلیمنٹ کو بند کر دیں۔چیف جسٹس قاضی « مزید پڑھیں