عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اہلیہ کا چہرہ دکھادیا February 4, 2024 سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے شادی کی آٹھویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ کا چہرہ دکھایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عرفان پٹھان کو اکثر اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے لیکن چہرہ نہ دکھانے پر تنقید کا « مزید پڑھیں