بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.9°C
Friday, 07 August 2026 | پاکستان: 24 صفر 1448

آپریشن

آپریشن وعدہ صادق سوم! دسویں لہر کا آغاز، ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر کنٹرول کا دعویٰ

تہران:ایران نے آپریشن ‘وعدہ صادق سوم’ کی دسویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل داغ دیئے جس سے پورے اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کے خلاف تازہ حملوں کے

« مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص

سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان نے پاکستان کے تین ایئر بیسوں پر میزائل حملوں کے جواب میں بھارت کے خلاف جوابی حملہ کیا ہے۔پاکستان نے اس کا نام آپریشن بنیان المرسوس رکھا ہے۔سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاکستان

« مزید پڑھیں

صادق سنجرانی کا امریکہ میں کامیاب آپریشن

سینیٹ کے سابق چیئرمین صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہو گیا۔صادق سنجرانی نے امریکا میں ہارورڈ ٹیچنگ اسپتال میں پاں کی سرجری کرائی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔

« مزید پڑھیں

میانوالی میں بھی تجاوزات کیخلاف آپریشن

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح میانوالی میں بھی انسداد تجاوزات آپریشن شروع کیا گیا۔پنجاب حکومت کی ہدایات پر میانوالی کے بازاروں اور اہم شاہراہوں سے تجاوزات ہٹانے کے لیے آپریشن جاری ہے۔دکانداروں کو تجاوزات ختم کرنے کے نوٹس جاری

« مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام !

وطن عزیز ،نورکامسکن ،امن کا آشیاں یہ سبز ہلالی پرچم اس کی سربلندی اور اِس کی بنیاد کیلئے لاکھوں عظیم مسلمانوں نے قربانیاں دیں ۔تاریخ میں ہے کہ جب آزادی کے موقع پر ہندوستان سے لُٹے پٹے قافلے پاکستان پہنچے

« مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں ، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائیگا ، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے سیاسی عزائم نہیں، چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہو جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تین جماعتیں ووٹ بینک محفوظ رکھنے

« مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام ، علی امین گنڈاپور کا پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

آپریشن عزم استحکام کے معاملے پر وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارٹی اراکین پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور ایپکس کمیٹی اجلاس کی کارروائی پر ارکان کو اعتماد میں

« مزید پڑھیں