آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب December 23, 2023 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ « مزید پڑھیں