پیٹرول پر سبسڈی ، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کردی March 30, 2023 اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی ، آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور آٹھ سو سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر « مزید پڑھیں