وفاقی وزارت اطلاعات کے احسن اقدامات!
قارئین کرام!اس وقت وطن عزیز پاکستان میں مسلم لیگ (ن)کی جمہوری حکومت قائم ہے اوروزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف اور اِن کی پوری ٹیم وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔گزشتہ دِنوں ہی شنگھائی تعاون تنظیم کاکامیاب اجلاس وزیر اعظم اور اِن کی پوری ٹیم کی کاوشوںکانتیجہ ہے۔بات کی جائے […]