بنوں! احکامات نہ ماننے پر 11 پولیس اہلکار نوکر ی سے فارغ September 23, 2024 خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں حکم عدولی پر 11 پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا گیا۔ڈی پی او بنوں نے حکم عدولی پر 11 پولیس اہلکاروں کو برطرف کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ڈی پی او کے مطابق لکی مروت « مزید پڑھیں