ارشد شریف قتل کیس، ٹرائل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ارشد شریف قتل کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا۔ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں ہو گا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے آج کیس کے دو گواہان کو طلبی نوٹس جاری کر رکھا ہے۔عدالت نے مرحوم ارشد شریف کی […]