دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہےگا،جے یو آئی کا بیان May 14, 2023 اسلام آباد: جے یو آئی نے اعلان کیا ہے کہ دھرنا چیف جسٹس کے استعفے تک جاری رہے گا۔جے یو آئی کے ایک لاکھ سے زائد کارکنان کی شرکت متوقع ہے ، اس حوالے سے تیاریاں بھی تیز کردی گئی « مزید پڑھیں