اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی نیب میں طلب December 28, 2023 پشاور: نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت سابق صوبائی وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان کو طلب کرلیا۔نیب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیب خیبرپختونخوا نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اورپی ٹی آئی کے « مزید پڑھیں