دنیا

اسرائیلی بمباری میں نومولودوں سمیت 179 مریض ملبے میں دفن ہوگئے، ڈائریکٹر الشفا

غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلیمہ نے کہا ہے […]

Read More