اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانا ہوگی: حزب اللہ کا بدلہ لینے کا اعلان January 3, 2024 حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون حملے میں پانچ ساتھیوں سمیت حماس کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کی شہادت کی بھاری قیمت چکانی ہوگی « مزید پڑھیں