اسلام آباد، وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا May 12, 2023 وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔اجلاس میں عمران خان کی گرفتاری، سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت ہوگی۔دوسری جانب « مزید پڑھیں