الیکشن کمیشن اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ نصرا للہ رند ھاوا January 7, 2023 امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بار بار التواء غیر جمہوری اور غیر آئینی عمل ہے، عجلت میں نیا ترمیمی قانون لاکر عوام سے حقِ رائے دہی چھیننا غیر جمہوری « مزید پڑھیں