اسلام آباد ہائیکورٹ؛ نواز شریف کی نیب ریفرنسز میں سزا کیخلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست
اسلام آباد: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے دو نیب ریفرنسز ایون فیلڈ اور العزیزیہ میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی متفرق درخواستیں دائر کردیں۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کرتے ہوئے کہا کہ اپیلوں کو بحال کر کے میرٹ پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ […]