بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 26 July 2026 | پاکستان: 12 صفر 1448

اسلام

اسلام،پاکستان اور عوام ۔۔۔!

سب تعرےفےں اللہ رب العزت کےلئے ہےں جو جس کوچاہے اسلام کے سنہری کرنوں سے منور کرتا ہے اور لاکھوں درودو سلام سرور کائنات ﷺ پر جس کی تبلےغ سے عرب وحجم اسلام کی روشنی سے جگمگا اٹھا۔آج مشرق سے

« مزید پڑھیں

ہمارا مذہب ،”اسلام ” اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طورپر تسلیم کرتا ہے ، صدر

زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے 11 اگست 1947 کے وعدے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو آئینِ پاکستان

« مزید پڑھیں

اسلام اورمکروہ رسم ورواج

جہیز ایک ناسور ہے جو ہمارے معاشرے میں کینسر کی طرح پھیل چکا ہے۔ اس لعنت نے لاکھوں بہنوں اور بیٹیوں کی زندگی کو جہنم بنا رکھا ہے۔ ان کی معصوم آنکھوں میں بسنے والے رنگین خواب چھین لئے ہیں۔

« مزید پڑھیں

اسلام اور جمہوریت

جمہوریت کے بارے میں اقبال کے کلام میں ملے جلے خیالات پائے جاتے ہیں۔-وہ جمہوریت کے بعض پہلو ¶ں کو پسند کرتے ہیں۔ اور بعض کو ناپسند -یوں تو جمہوریت کی کوئی معین شکل ابھی تک مکمل نظام کی حیثیت

« مزید پڑھیں