اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس نے 54ہزار کی نئی بلند سطح عبور کرلی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 441پوائنٹس کی تیزی آگئی اور انڈیکس 54000پوائنٹس کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا۔ 100انڈیکس بڑھ کر 54301پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کی کارکردگی پر اطمینان کے اظہار اور مثبت تیکنیکی […]