معیشت و تجارت

اسٹاک ایکس چینج بلندی پر، 6 سال بعد 51ہزار کی نفسیاتی حد عبور

کراچی: اسٹاک ایکس چینج میں یک دم تیزی آئی ہے اور 100 انڈیکس 6 سال بعد 51 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں برسوں بعد بہت زیادہ تیزی دیکھنے میں آئی ہے، اسٹاک ایکس چینج میں 660 پوائنٹس کی تیزی آئی جس کے باعث 6 سال […]

Read More