نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم مودی کو مبارکباد June 11, 2024 سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تیسری بار وزارت عظمی سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔نواز شریف نے مودی کی حالیہ انتخابی کامیابی کو تسلیم کرتے ہوئے اپنے آفیشل ایکس اکانٹ کے ذریعے مبارکباد کا پیغام پہنچایا « مزید پڑھیں