اس سال بھی دن میں 8 گھنٹے گیس آئے گی: نگراں وفاقی وزیرِ توانائی
نگراں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ اس سال بھی گیس لوڈ شیڈنگ ہو گی، جس طرح گزشتہ سال دن میں 8 گھنٹے گیس آتی تھی، اسے جاری رکھیں گے۔انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ موسمِ سرما میں گیس کی کمی پوری کرنے کے لیے 2 ایل این […]