ایران کے افغان تارکین کیخلاف سخت اقدامات ، متعدد کو بیدخل کردیا،افغانیوں کے بارے میں بڑی خبر آگئی November 26, 2023 ایران نے افغان تارکین وطن کیخلاف سخت اقدامات شروع کرتے ہوئے متعدد کو بیدخل کردیا ۔بے دخل کیے گئے افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اور ویزہ ہونے کے باوجود انہیں ایران سے نکال دیا گیا ایرانی اہلکاروں نے « مزید پڑھیں