افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 4239 افراد واپس چلے گئے October 26, 2023 حکومت پاکستان کی جانب سے دیے گئے الٹی میٹم کے بعد سے افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق 25 اکتوبر کو مزید 4 ہزار239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والے « مزید پڑھیں