لاہور کی متوقع اوسط زندگی میں 8 سال کمی December 8, 2022 گزشتہ دنوں رفاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے شیخ زید ہسپتال کے تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا کہ لاہور میں ہوائی آلودگی کی وجہ سے اس شہر کے باسیوں کی متوقع اوسط زندگی میں8 سال تک کمی واقع ہوگئی « مزید پڑھیں