’اوہ مائی گاڈ 2‘ میں اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی پہلی جھلک سامنے آگئی July 4, 2023 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’اوہ مائی گاڈ‘ کے پارٹ 2 میں سپر اسٹار اکشے کمار اور پنکج ترپاٹھی کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ اکشے کمار نے اپنے انسٹاگرام پر نئی فلم کے دو پوسٹر جاری کیے ہیں « مزید پڑھیں