مزید بارشیں ،شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی June 30, 2023 عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گوجرہ ، چکوال ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد ، کے پی ، گلگت « مزید پڑھیں