اڈیالہ جیل حکام کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار October 10, 2023 اسلام آباد: اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کردیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بیٹوں کی ٹیلی فون پر گفتگو کروانے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس « مزید پڑھیں