این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور December 31, 2023 قصور کے حلقہ این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے ہیں۔این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان، پی ٹی آئی کے سردار راشد طفیل « مزید پڑھیں