پی ٹی آئی کے ارکان کو ا ستعفوں کی منظوری کے لیے ایک ایک کر کے آنا ہوگا،راجہ پرویز اشرف December 28, 2022 اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کر کے آنا ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسلام آباد میں میڈیا سے « مزید پڑھیں