بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، عبدالرزاق November 11, 2023 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، ویرات کوہلی نے بھی کپتانی چھوڑ کر اچھا پرفارم کیا ہے۔عبدالرزاق نے کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں افغانستان کا « مزید پڑھیں