بجلی بلوں پر احتجاج
بجلی بلوں میں حالیہ ظالمانہ اضافوں، غلط اور اضافی میٹر ریڈنگ، بلاجواز اور مضحکہ خیز قسم کے تیرہ سے زائد ٹیکسز،ڈیوٹیز اور بھتوں کے خلاف گا¶ں گا¶ں شہر شہر مظاہروں،ریلیوں اور جلسوں جلوسوں جسمیں عوام سینہ کوبی کرتے،،، سر عام بجلی کے بلوں کو جلاتے، تاجر، مزدور سب سراپا احتجاج حکومت وقت کو اسکی ظالمانہ […]