مہنگائی برقرار ، ٹماٹر 20 روپے کلو تک مہنگے ، برائلر کی قیمت میں بھی ضافہ June 30, 2024 مہنگائی کا راج برقرار، ٹماٹر 20 روپے اور برائلر 4روپے فی کلو تک مہنگے ہو گئے۔سبزی مارکیٹ کے اعداد وشمار کے مطابق ٹماٹر کا سرکاری نرخ 145 روپے فی کلو مقرر مارکیٹ میں ٹماٹر 180 روپے کلو تک پہنچ گیا، « مزید پڑھیں