
منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا۔اپنے بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ القاعدہ کا نظریہ فتنہ الخوارج جیسا ہے، وہ دہشت گرد ہیں اور دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا، پاک فوج کے جوانوں کی ملک سے محبت انمول ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
پاکستان ہمارے اجداد نے بہت سی جانی اور مالی قربانیوں کے بعد حاصل کیا تھا اس وقت سیاسی اور اقتصادی بحرانوں کا شکار ہیے ۔ حزب اختلاف اور حکومت ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ پورے ملک میں