برسلز میں پاکستانی کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج May 18, 2025 یورپی دارالحکومت برسلز میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا، جس کا مقصد افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور بھارت کی حالیہ جارحیت و بین الاقوامی قوانین کی « مزید پڑھیں