برطانوی انتخابات ، کنزرویٹو کو تاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے بالآخر میدان مارلیا July 5, 2024 برطانیہ میں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے ، « مزید پڑھیں