پارلیمنٹ حملہ مقدمہ: عمران خان، پرویز خٹک کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی October 25, 2022 اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارلیمنٹ حملہ مقدمے میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے خلاف وفاق کی اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور « مزید پڑھیں