برین ڈرین: ایک سنگین مسئلہ
ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ معاشی ابتری، بیروزگاری، مہنگائی، معاشی اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے گزشتہ سال 2023 میں پاکستان سے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں 4گنا اضافہ ہواہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق 2023 میں 8 لاکھ 62 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کی غرض […]