بزدل آدمی صرف نواز شریف ہی بن سکتا ہے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو بزدل آدمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اُس کا نام بھی نہیں لینا چاہتا۔زمان پارک میں کارکنان کے ساتھ افطاری کے موقع پر خطاب میں عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں آپ سب لیڈر بنیں، لیڈر بننے کے لیے […]